Everything Wiki Moderator

From Everything Wiki
Jump to navigation Jump to search
0.00
(0 votes)

ویب سائٹ کے منتظم؛ ملازمت میں اپنی ذمہ داری سے متعلق کیا توقع رکھی جائے اور کہاں درخواست دی جائے

ویب سائٹ منتظم (Moderator) کون ہے؟


کیا آپ صبح 9 سے شام 5 بجے کے معمول سے تنگ آچکے ہیں؟ کیا دور بیٹھ کر کام کرنے کا تصور آپ کی توجہ اپنی طرف مبذول کراتا ہے؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو منتظم بنیں اور اس مد میں معاوضہ حاصل کریں۔


کورونا وبا کے دنیا میں پھیلاؤ سے قبل ، گھر بیٹھ کر کام کرنے کا تصور لوگوں کو ایک آ سائش معلوم ہوتا تھا اورزیادہ تر لوگوں کو یہ سہولت حاصل نہیں تھی کہ وہ آرام سے اپنے گھر بیٹھ کر کام کریں اور رقم کما سکیں۔ لیکن اس )کورونا( سے بھی پہلے، ویب سائٹ منتظم کے پیشہ کا شمار ان چند پیشہ جات میں ہوتا تھا جو گھر بیٹھ کر کام کرسکتے تھے۔


ویب سائٹ منتظم ایسے لوگوں کے لیے ایک بہترین ملازمت ہے جو انتظامی امور سنبھالنے کا طریقہ جانتے اور چیزوں کو قابو میں رکھنا پسند کرتے ہیں۔ مزید برآں، آپ اسے گھر بیٹھے کام کرنے کی دنیا کا داخلی دروازہ تصور کریں۔ اگر آپ اکثر اوقات سفر کر نےکےشوقین ہیں اور دفتری ملازمت اس میں رکاوٹ دکھائی دیتی ہے تو یہ ملازمت )ویب سائٹ منتظم( آپ کےلیے بہترین انتخاب ہے۔


یاد رکھیئے کہ کچھ مخصوص ادارے / تنظیمیں آپ کو دفتر آنے کا کہہ سکتی ہیں لیکن اس طر حکی زیادہ تر ملازمتیں گھر بیٹھ کر کی جاسکتی ہیں۔


ایک ویب سائٹ منتظم کیا امور سرانجام دیتا ہے؟

  • ایک محفوظ جگہ بنائیں:ویب سائٹ منتظم: ملازمت میں اپنی ذمہ داری سے متعلق کیا توقع رکھی جائے اور کہاں درخواست دی جائے۔

انٹرنیٹ ایک ڈراؤنا مقام ہوسکتی ہے کیوں کہ بہت سے لوگ اس کی طرف سے حاصل ہونے والی گمنامی / رازداری سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔

ویب سائٹ منتظم کی ذمہ داری میں شامل ہے کہ وہ ویب سائٹ پر ایک محفوظ مقام تخلیق کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ ویب سائٹ کے ماحول کو برقرار رکھنے کے لیے تمام قابل مذمت اور قابل نفرت تبصروں کو بروقت ہٹا دیا جاتا ہے۔

  • پوچھے جانے والے سوالات کے جواب دینا:ویب سائٹ منتظم: ملازمت میں اپنی ذمہ داری سے متعلق کیا توقع رکھی جائے اور کہاں درخواست دی جائے۔

عام طور پر ایک ویب سائٹ کو روزانہ ہزاروں لوگ ملاحظہ کرتے ہیں اور آنے والا ہرفرد اپنے ساتھ منفرد سوالات لاتا ہے۔ ایک ویب سائٹ منتظم کے لیے ضروری ہے کہ وہ ضروری علم اور تربیت کا حامل ہو تاکہ وہ ہر قسم کے سوالات کو نمٹا کر ویب سائٹ پر آنے والے افراد کے تجربہ کو خوشگوار بنا سکے۔ ضروری ہے کہ سوالوں کے جواب فوری طور پر دیے جائیں اور 24 گھنٹوں سے زیادہ وقت کی تاخیر نہ کی جائے۔


اس لیے ، ضروری ہے کہ ویب سائٹ منتظم فیصلہ کرنے میں انصاف سے کام لیتا ہو اور اس حد تک قو تبرداشت رکھتا ہو کہ مشکلات پیدا کرنے والے افراد کو بھی نمٹا سکے۔


www.Everything.wiki مقصد:


کے تخلیق کاروں کا مقصد ایک ایسا پلیٹ فارم تشکیل دینا ہے جہاں پر دنیا کے تمام کاروباروں کے بارے میں معلومات دستیاب ہوں۔ اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ وہ کاروبار امریکہ کے کسی بڑے شہر میں واقع ہے یا پھر افریقہ کے کسی چھوٹے سے گاؤں میں۔ اس کا مقصد مخصوص کاروبار کی نوعیت اور اس کی طرف سے فراہم کی جانے والی خدمات کے بارے میں متعلقہ تفصیلات اور رہنمائی فراہم کرنا ہے۔


منتظم کو ایک ایسا فرد تصور کر لیں جو اپنے راستے میں آنے والی ہر ذمہ داری لے سکتا اور ہر طرح کی صورت حال کے مطابق اپنے آپ کو ڈھال سکتا ہو۔ Everything.wiki کو خاص طور پر ایک ایسے منتظم کی ضرورت ہے جو انتہائی منظم، پُرکشش اور دلچسپ مواد لکھنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔



موزوں امیدوار کی تلاش:

جو کہ ایک معروف اور اچھی شہرت کی حامل ویب سائٹ ہے، ذمہ دار اور پُر عزم منتظمین کی تلاش میں ہے۔ یہ ملازمت دنیا بھر میں سب کے لیے دستیاب ہے؛آپ اس ملازمت کے لیے درخواست دے سکتے ہیں چاہے آپ کسی بھی براعظم کے کسی بھی ملک سے ہوں۔


دنیا انتہائی تیز رفتاری کے ساتھ ڈیجیٹل بنتی جارہی ہے اس لیے ضروری ہے کہ ٹیکنالوجی کے شعبہ میں ہونے والی پیش رفتوں کے بارے میں آگاہ رہا جائے۔ کہا جارہا ہے کہ کرپٹو کرنسی ٹیکنالوجی کا تیزی سے ترقی کرتا ذیلی شعبہ ہے۔ اس لیے ڈیجیٹل انقلاب کو اختیار کرنا انتہائی ضروری ہے۔


کرپٹو کرنسی کی جاذبیت اور اہمیت کو سمجھتی ہے اور فیصلہ کیا ہے کہ اپنے منتظمین کو اپنی آنے والی کرپٹو کرنسیوں میں ادائیگی کی جائے۔ کرپٹو کرنسی کی شکل میں کمائی بظاہر بددلی پیدا کرتی ہے لیکن اس کے بے شمار فوائد ہیں۔ بہت سے لوگوں کا اعتقاد ہے کہ کرپٹو کرنسی مستقبل ہے؛ اس لیے ، یہ آپ کے لیے ار کریں جس میں معاوضہ کی ادائیگی کرپٹو کرنسیوں میں کی جاتی ہے۔


Everything.wiki میں منتظم کے عہدہ پر کام کرنے سے منسوب فوائد

  • گ کی اجازتسننفری لا

جب کوئی شخص کسی ادارے کے ساتھ ایک معاہدہ پر دستخط کرتا ہے تو عام طور پر ہوتا یہ ہے کہ اس کی طرف سے کسی دوسرے )فرد یا کمپنی( کے لیے کام کرنے کا حق ختم ہوجاتا ہے اور ملازمین کو کسی اور کے لیے کام کرنے سے روک دیا جاتا ہے چاہے اس کے پیچھے جو بھی وجوہات کار فرما ہوں۔


تاہم ، Everything.wiki میں ایسا بالکل بھی نہیں ہے۔ یہاں منتظمین کو دوسروں کے لیے کام کرنے کی اجازت دی جاتی ہے۔ ا س طرح کرنے سے ویب سائٹ ان لوگوں کی مدد کررہی ہے جو اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے اضافی آمدنی کے حصول کے لیے ہمیشہ پارٹ ٹائم )جُزوقتی( ملازمت کی تلاش میں رہتے ہیں۔ ادارے کو اس سنجیدہ اقدام پر سراہا جانا ضروری ہے کیوں کہ اس سے دوسرے اداروں کو یہ رجحان اپنانے کے لیے حوصلہ ملے گا۔

  • محنتی افراد کی حوصلہ افزائی:

لوگوں کی طرف سے کی جانے والی محنت پر ان کوسراہا جانا سب سے بہترین احساس ہے۔ اس کے نتیجے میں انہیں اپنی اہلیت کا احساس ہوتا ہے اور عزت نفس میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے۔

ذرا تصور کریں کہ آپ جاگتے ہی یہ دیکھیں کہ محنت کی وجہ سے آپ کانام ویب سائٹ کے مرکزی صفحہ پر موجود ہے؛ یہ ایک فرد کو سب سے زیادہ سیر کرنے والااحساس ہے اور آپ کو اور زیادہ محنت کرنے پر اکساتا ہے

Everything.wiki مستحق منتظمین کو اُن کا ضروری حق دینےپر پوری طرح یقین رکھتی ہے ۔ اس لیے مرکزی صفحہ پر منتظمین کی درجہ بندی موجود ہے۔.

  • مستحق منتظمین کے لیے اضافی بونس:

کون ہے جو اضافی آمدنی کو پسند نہ کرتاہو؟ بونس بھی اسی طرح فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں جس طرح کہ کسی )منتظم( کی کارکردگی کو سراہنا۔ یہ دونوں چیزیں ایک فر د کی اپنی نظروں میں اہمیت کو اجاگر کرنے میں بہت بڑا کردار ادا کرتی ہیں۔


Everything.wiki کمیونٹی جاں فشانی )محنت( اور انعامات )مراعات( کے مثبت اثرا ت کی اہمیت پر یقین رکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ویب سائٹ ان منتظمین کو انعامات دینے میں بہت زیادہ توجہ مرکوز رکھے ہوئے ہے جو بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں اور زیادہ فعال ہیں۔ تھوڑی سی داد )حوصلہ افزائی( طویل مدتی مثبت اثرات مرتب کرتی ہے۔

  • رکنیت کی مد میں اضافی مراعات:

مفت رکنیت سے زیادہ دلچسپ چیز کیا ہے؟ اگر آپ Everything.wiki پر بطور منتظم کام کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو اس ویب سائٹ کے لیے مضامین لکھیں؛ آپ کو رکنیت بالکل مُفت فراہم کی جائے گی۔ تو انتظار کس بات کا؟ ابھی درخواست دیں۔


کیا درخواست دینے کے لیے ایک فرد کو کسی خاص ڈگری / مہارتوں کی ضرورت ہوتی ہے؟

اس ملازمت کے بارے میں سب سے اچھی چیز یہ ہے کہ اس کے لیے کوئی پرکشش ڈگریوں یا بہت زیادہ مہارتوں کی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس کے لیے ضروری چیز صرف یہ ہے کہ آپ میں لکھنے کا جذبہ ، کامیاب ہونے اور اپنی صلاحیت میں بہتری لانے کی خواہش ہونی چاہیئے۔

اگر آپ مضمون لکھنے کے شعبہ میں ابھی قدم رکھ رہے ہیں اور یہ سوچ رہے ہیں کہ Everything.wiki ویب سائٹ پریہ سب کیسے کیا جائے تو مضامین تخلیق کرنے کے بارے میں ایک مخصوص صفحہ "کیسے کیا جائے" “How-to” موجود ہے جس پر جا کر آپ ا س بارے میں بہتر سمجھ بوجھ حاصل کرسکتے ہیں۔ جامعہ تصاویر اور یوٹیوب ویڈیو سیکھنے کے عمل کو اور زیادہ آسان بنا دیتی ہیں اور کسی مشکل کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۔

کچھ لوگ لکھنے کی خداداد صلاحیت کے حامل ہوتے ہیں اور یہ ملازمت ایسے لوگوں کے لیے ایک بہترین موقع ہے کہ وہ اپنی اس صلاحیت کو استعمال میں لائیں اور اس میں مزید نکھا ر پیدا کریں۔ ا بتدا میں لکھنے کا عمل کٹھن اور تھکا دینے والا دکھائی دیتا ہے لیکن آپ کو ہمیشہ طویل مدتی فوائد کے بارے میں سوچنا چاہیے۔ ایسے لوگوں کو درخواست لازمی دینی چاہیئے کیوں کہ Everything.wiki کمیونٹی صلاحیت / اہلیت کو اہمیت دیتی ہے۔


آخری لیکن بہت ضروری بات۔۔۔۔

دنیا میں ایسی ملازمتیں بہت کم ہیں جو آپ کو اپنے گھر میں رہتے ہوئے ترقی کرنے کا موقع فراہم کریں۔ دنیا میں بہت سی خواتین ایسی ہیں جنہیں اپنی ذمہ داریوں کی وجہ سے دفتر ی نوکری کرنے کی آزادی حاصل نہیں ہے۔ اس طرح کی خواتین کی بھر پور حوصلہ افزائی کی جاتی ہے کہ وہ اس طرح کی ملازمتوں کے لیے درخواست دیں کیوں کہ یہ ان کی مہارتوں میں نکھار پیدا کرنے اور آمدنی کمانے کا بہترین موقع ہے اور اس کے ساتھ ساتھ وہ اپنی )گھریلو( ذمہ داریاں بھی پوری طرح ادا کرسکتی ہیں۔ مزید برآں، یہ ایسے طالب علموں کے لیے بھی بہترین آپشن ہے جو اپنی تعلیم پر سمجھوتہ نہیں کرسکتے لیکن آگے پڑھنے کے لیے انہیں رقم کی ضرورت ہے۔


یہ یاد رکھنا نہایت ضروری ہے کہ لکھاری افراد کو ان کی خدمات کا معاوضہ کرپٹو کرنسی کی شکل میں ادا کیا جائے گا۔ اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو مزید معلومات یا کسی سوال کے لیے ویب سائٹ /https://everything.wiki ملاحظہ فرمائیں۔ ابھی درخواست جمع کرائیں اور آج ہی اپنے طرز زندگی کو بدلیں کیوں کہ اس طرح کے مواقع بار بار نہیں ملتے۔


You are not allowed to post comments.