Everything Wiki:Our Benefits

From Everything Wiki
Jump to navigation Jump to search
0.00
(0 votes)

ہماری طرف سے دی جانے والی مراعات (فوائد)

مراعات برائے منتظمین:

  • • مُفت رُکنیت
  • • مضامین لکھنے پر ادائیگی (معاوضہ) جو کہ ایک الگ کرپٹو کوائن* کی شکل میں دیا جاتا ہے۔
  • • بہترین اور سب سے زیادہ فعال منتظمین کے لیے بونس ادائیگی۔ بونس ادائیگیوں کی بنیاد درجہ بندی اور لکھے اور ترمیم کیے گئے مضامین کی تعداد ہوتی ہے۔
  • • سب سے بڑے منتظمین کی مرکزی صفحہ پر درجہ بندی
  • • منتظمین کے لیے اچھی شہرت (نیک نامی)
  • Everything|Wiki کی فعال کمیونٹی کا حصہ
  • آرڈر ریفر کرنے کی صورت میں اضافی ادائیگی۔ اگر ایک صارف ہماری ویب سائٹ پر کوئی چیز بُک کراتا ہے، تو ہم یہ آرڈر اپنے منتظمین کو منتقل کردیں گے۔
  • منتظمین Everything|Wiki سے باہر بھی مضامین لکھنے کی خدمات فراہم کرسکتے ہیں اور اس ضمن میں انہیں اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔

پوری کمیونٹی کے لیے عمومی مراعات ( فوائد):

  • • مُفت رُکنیت
  • ٓپ Everything|Wiki پر اپنے کوائن (سکے) ذخیرہ کرکے منافع بھی کما سکتے ہیں۔ اس طرح کوائن کے حامل تمام افراد ہمارے پلیٹ فارم پر اپنے کوائن ذخیرہ کرنے کی وجہ سے اس کی آمدنی میں اضافی حصہ کے حق دار ہوں گے۔
  • • اضافی سرمایہ کے ساتھ، Everything|Wiki تقسیم کیے گئے کوائن (سکوں) کو مارکیٹ سے واپس خرید لے گی اور اُن کی کمی پیدا کرنے کے لیے فعال (قابل استعمال) سکوں کو غیر فعال اکاؤنٹس میں منتقل کردے گی جس کے نتیجے میں اس کی قیمت میں استحکام یا اضافہ دیکھنے کو ملے گا۔
  • ٓپ جتنا جلدی آغاز کریں گے اتنے ہی زیادہ سکے حاصل کریں گے کیوں کہ ابتدا میں ہم مضامین لکھنے کے لیے زیادہ ادائیگی کررہے ہیں۔

* Everything|Wiki کے ذریعے کی جانے والی تمام ادائیگیاں ہمارے کرپٹو کوائن کی شکل میں کی جاتی ہیں۔ جب تک اپنا کوائن دستیاب نہیں، تب تک پوائنٹس دیے جاتے ہیں جنہیں بعد ازاں کوائنز میں تبدیل کردیا جاتا ہے۔ کوائن کے اجراء سے پہلے آپ +20% تک زیادہ کوائن حاصل کرسکتے ہیں۔ بعد ازاں، بذریعہ ایکسچینج اس کوائن کو آپ اپنی مرضی کی کرنسی میں تبدیل کرسکتے ہیں۔

ابھی جوائن کریں اور اپنی پسندیدہ زبان میں متنظم کے طور پر کام کرکے رقم کمائیں یا پھر کمیونٹی کا رکن بنیں اور سرمایہ میں سے اپنا حصہ حاصل کریں۔

[ہونے کے لیے یہاں کلک کریں]


You are not allowed to post comments.