Everything Wiki:FAQ

From Everything Wiki
Jump to navigation Jump to search
0.00
(0 votes)

برائے منتظمین، استعمال کنندگان اور کمپنیاں/مالکان

برائے منتظمین: (FAQ) اکثر پوچھے جانے والے سوالات

منتظم بننے کا اہل کون ہے؟
فی الحال، کوئی بھی شخص جو مضامین لکھنے میں دلچسپی رکھتا ہو، منتظم بن سکتا ہے۔ اس کے لیے پیشگی شرط لکھائی کا موزوں انداز اور کنیت ُ ہماری ہدایات پر عمل پیرا رہنا ہے۔ ر حاصل کرنے کے لیے کوئی ادائیگی نہیں کرنی پڑتی۔ ایک منتظم کن عنوانات پر مضامین تحریر کرسکتا ہے؟ تمام عنوانات پر لکھنے کی اجازت ہے۔ آپ ایک چھوٹے سے گاؤں میں واقع کسی بیکری یا دستکار کے بارے میں بھی لکھ سکتے ہیں۔ یہ تحریر کسی پروڈکٹ، کسی موضوع یا کسی مشہور شخصیت کے بارے میں ہوسکتی ہے۔ ایک بار پھر یاد دلایا جاتا ہے کہ ہماری ہدایات پر عمل کرنا بہت ضروری ہے تاکہ کسی کو کوئی نقصان نہ پہنچے۔ منتظم کو معاوضہ کب ادا کیا جاتا ہے؟ کوائن پروگرام بطور منتظم زیادہ آمدنی کس طرح کمائی جائے؟ فعال اورپیشہ ور منتظمین کو ہماری طرف سے اضافی کام تفویض کیاجاتا ہے اور انہیں فی مضمون کے حساب سے الگ سے ادائیگی کی جاتی ہے۔ چونکہ خو د مضامین تحریر نہیں کرتی اس لیے ہم درخواست کیے گئے عنوانات منتظمین کے حوالے کرتے ہیں اور حاصل ہونے والی رقم میں سے ان کو حصہ دیتے ہیں۔ اس صورت میں ہم مضمون کی مد میں حاصل ہونے والی رقم کا % 80 تک حصہ منتظم کو دیتے ہیں۔ ایک منتظم کو ادائیگی کس طرح کی جاتی ہے؟ ہم اپنے منتظمین کو مخصوص کرپٹو کرنسی کی شکل میں ادائیگی کرتے ہیں ۔ یہ کرپٹو کرنسی ہماری معاونتی شراکت دار ہے ۔ چونکہ یہ )کرپٹوکرنسی( کا سکہ ابھی تیاری کے مراحل میں ہے ، اس لیے اس کے جاری ہوتے ہی ہم تمام منتظمین کو ادائیگی کریں گے۔ کی شکل میں کی جاتی ہے۔ EUR یا یورو USD مزید بیرونی آرڈرز کی مدد میں ادائیگی امریکی

منتظم کے طور پر رجسٹر )سائن اَپ( کہا ں ہوا جاسکتا ہے؟
رجسٹر ہوسکتے ہیں۔ رجسٹریشن ہوجانے کے بعد آپ کو اپنے ای میل ایڈریس کی تصدیق کرنی ہوگی۔

مضامین پوسٹ کرنے یا ان میں ترامیم کر نےکے حوالے سے معلومات کہاں سے حاصل کی جائیں؟
مزید دستاویزات [HERE] سے حاصل کی جاسکتی ہیں


اکثر پوچھے جانے والے سوالات FAQ برائے استعمال کنندہ

استعمال کنندہ بننے کا اہل کون ہے؟
کوئی بھی شخص کسی بھی پابندی کے بغیر استعمال کنندہ بن سکتا ہے۔

ایک استعمال کنندہ )ویب سائٹ( پر کیا کرسکتا ہے؟
ایک استعمال کنندہ مضامین پڑھ سکتاہے اور ان پر تبصرہ اور ان کی درجہ بندی بھی کرسکتا ہے۔ بطور استعمال کنندہ، آپ کمیونٹی کا حصہ ہیں اور ایک دوسرے کو مفید مشورے اور اپنے تجربات شیئر کرسکتے ہیں، لوگوں کو معلومات فراہم کرسکتے ہیں، نئی مراعات تخلیق کرسکتے ہیں یا اپنے پسندیدہ مضامین کے بارے میں ایک دوسرے کو اپنے تصورات سے آگاہ کرسکتے ہیں۔

جاسکتا ہے؟ سائن اَپ کہاں سے ہ
آپ با آسانی [HERE] سے سائن اَپ ہوسکتے ہیں

کیا استعمال کنندگان بھی سکے )کوائن( حاصل کرتے ہیں؟
ہمارا کوائن پارٹنر ایک مخصوص وقت کے لیے سکے تمام استعمال کنندگان کو تقسیم کرتا ہے )چاہے کوئی استعمال کنندہ ہو یا منتظم(۔ ایسا کرنے کے لیے ضروری ہے کہ ہر گروپ میں رجسٹر ہو اور وہاں بطور منتظم کم از کم ایک مضمون شائع کرے یا کسی بحث یا مضمون پر کم ازکم پانچ الفاظ پر مشتمل تبصرہ (Telegram) استعمال کنندہ ٹیلی گرام کرے۔


اکثر پوچھے جانے والے سوالات FAQ برائے کمپنی /مالک

کمپنی کے طور پر کون رجسٹر ہوسکتا ہے؟ کوئی بھی فرد جو کسی بھی شکل )دکان، ویب شاپ، ویب سائٹ، سروس، ریستوران، ہوٹل اور دیگربہت کچھ( میں کاروبار چلاتا ہو۔

کمپنی ہونے کے کیا فوائد ہیں؟ مثبت اثر Co. اور Google, Yahoo کمپنیاں اپنے پروفائل بنا سکتی ہیں اور اپنی کمپنی ، مصنوعات یا خدمات پیش کرسکتی ہیں۔ ا سکے نتیجے میں سرچ انجن )جیسا کہ مرتب ہوتا ہے(۔ مزید برا ںٓ، آپ اپنے پروفائل میں اپنی مصنوعات کا برانڈ تشکیل دے سکتے اور انہیں فروخت کرسکتے ہیں۔ استعمال کنندگان براہ راست درجہ بند ی اور ایک دوسرے کے ساتھ میل جول رکھ سکتے ہیں۔ انٹرنیٹ پر موجود آراء کے مطابق، 70 فیصد صارفین کوئی بھی چیز خریدنے سے پہلے اس کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہیں۔ ایک پروڈکٹ کے بارے میں جتنی زیادہ آراء موجود ہوتی ہیں اس کے فروخت ہونے کے اُتنے ہی زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔ صرف ایک رِوِیو )آرا( کے نتیجے میں ایک پروڈکٹ کے فروخت ہونے کے امکانات میں 10 فیصد تک اضافہ ہوجاتا ہے۔ اگر کسی آن لائن شاپ کا صارف ایک پروڈکٹ کے صفحہ پر موجود صارفین کی آراء کو ملاحظہ کرتا ہے تو فروخت کی شرح میں % 58 اضافہ ہوجاتا ہے۔ اگر کسی پروڈکٹ پر 50 رِویوز )آراء( موجود ہوں تو یہی تصور کیا جاتا ہے کہ صارفین یہ اطمینان کرسکتے ہیں کہ اس پروڈکٹ کی کافی حد تک جانچ کی جاچکی ہے۔ ایک پروفائل جتنا زیادہ ز یربحث آئے گا، تبصرے ہوں گے، مواد ، تصاویر اور ٹیکسٹ موجود ہوگا، سرچ انجن میں اُس کی درجہ بندی بہتر ہونے کے اتنے ہی زیادہ امکانات ہوں گے۔

کیا کمپنیاں مضامین میں ترمیم کرسکتی ہیں؟ کمپنیاں اپنے مضامین /پروفائل کو مقفل کرسکتی ہیں تاکہ دیگر منتظمین ان میں ترمیم یا تبدیلی نہ کرسکیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم کمپنیوں کو مالکان بھی کہتے ہیں۔

میں کسی صفحہ /مضمون کو کس طرح محفوظ رکھ سکتا/سکتی ہوں؟ اگر آپ اپنے مضمون کو دوسروں کی طرف سے تبدیلی کیے جانے سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں تو اس بارے میں مزید HERE

کیا کوئی شخص میرے لیے کمپنی پروفائل بنا سکتا ہے؟ جی ہاں، منتظمین کسی کمپنی کے لیے بھی پروفائل بنا سکتے ہیں۔ لیکن بطور مالک اپنی تصدیق کرانے کے فوری بعد آپ اپنے پروفائل کا کنٹرول سنبھال سکتے ہیں

رکنیت/پروفائل کی قیمت کیا ہے؟ پروفائل بنانے کے لیے کوئی ادائیگی نہیں کرنی پڑتی۔

سائن اپ )رجسٹر( کہاں ہوا جائے؟ آپ با آسانی [HERE] سائن اَپ ہوسکتے ہیں۔



کیا کوئی دوسرے ایسے سوالات ہیں جن کے جوابات یہاں موجود نہیں ہیں؟ اگر ایسا ہے تو آپ ذیل میں اپنا تبصرہ/رائے دے سکتے ہیں۔


You are not allowed to post comments.